سزا


بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کے الزام میں آٹھ ملزمان کو دو دو برس کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔یہ تھی وہ شہ سرخی جس سے مجھے احساس ہوا کہ غریب چاہے پاکستان کا ہو یا دنیا کے کسی ملک کا، اس کی کہیں شنوائی نہیں ہے۔ ان ہزاروں لوگوں کے دکھوں پر کون مرہم رکھے گا جو اس حادثے کی وجہ سے معذوری کا شکار ہو گئے؟

Advertisements

2 responses to this post.

  1. عمران صاحب – یہ فیصلہ بھی کئی سالوں کے بعد آیا ھے-میرے خیال میں اگر آپ سالوں کاحوالہ دے دیتے تو بلاگ کی حساسیت اور بڑھ جاتی -شکریہ

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: